ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ڈانڈیلی میں درخت گرنے سے کاروں کو پہنچا نقصان

ڈانڈیلی میں درخت گرنے سے کاروں کو پہنچا نقصان

Mon, 10 Jun 2024 18:33:24    S.O. News Service

ڈانڈیلی،  10 / جون (ایس او نیوز) گزشتہ دو تین دن سے شہر میں ہو رہی تیز بارش کی وجہ سے کے سی سرکل کے قریب ایک بڑا درخت زمین سے اکھڑ گیا اور وہاں پر سڑک کنارے پارک کی گئی دو کاروں کے اوپر گرا جس سے کاروں کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔
    
خوش قسمتی سے کاروں کے اندر یا قریب کوئی موجود نہ رہنے کی وجہ سے جسمانی نقصان معاملہ ٹل گیا ۔ مقامی لوگوں کی مدد سے کاروں پر گرے ہوئے درخت کو ہٹا دیا گیا ۔ 


Share: